اردھان میں شدید برف باری اور برفانی طوفان کی وجہ سے بلبولن یلاسی میں پھنسی تین منی بسوں سے پچیس افراد کو بچایا گیا۔