صدر رجب طیب ایردوان اور ترکی کی وزارت خارجہ نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے قیام کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغامات جاری کیے۔